the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نکاراگوا کے سابق مارکسی گوریلا لیڈر ڈینیل اورٹیگا کے مسلسل تیسری بار صدر منتخب ہو جانے کا امکان ہے لیکن انہوں نے اپنی اس جیت کے امکان کے ساتھ یہ واضح کر دیا ہے کہ وہ کنبہ کی من مانی حکمرانی نہیں قائم کرنے



جا رہے ہیں ۔ اورٹیگا کے ضمنی امیدوار کے طور پر الیکشن لڑ رہی ان کی بیوی روشاریو مریلو کو نکاراگوا کے حالیہ انتخابات میں 70 فیصد ووٹ ملے ہیں۔ جنوبی امریکہ کے سب سے غریب ملک نکاراگوا میں ڈینیل اورٹیگا کی حکومت 2007 سے ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.